حیدرآباد۔6۔مئی(اعتماد نیوز) دنا بھر میں انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 300کروڑ
کو پہونچ چکی ہے۔چنانچہ اقوام متحدہ کے تازہ رپورٹ میں یہ کہا گیا کہ دنیا
بھر میں انٹر نیٹ کے استعمال میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا
ہے۔ اور اسی
طرح موبائل انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 700کروڑ ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ آئی
ٹی انٹر نیشنل ٹیلی کمیونکیشنز یونین (آئی ٹی یو ) کے رپورٹ کے مطابق
2014کے اواخر تک 44مکانات میں انٹر نیٹ کا استعمال شروع ہو جائیگا۔